انگلینڈ سے ون ڈے سیریز ، پاکستان کوعالمی رینکنگ بہتر بنانے کا چیلنج درپیش
منگل 10 نومبر 2015 13:59
ابوظبی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار10نومبر۔2015ء ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی ون ڈے رینکنگ کو بھی بہتر بنانا ہوگا ۔ شکست کی صورت میں پاکستان کو 2019ء کے ورلڈ کپ کا کوالی فائنگ رائونڈ کھیلنا پڑسکتا ہے ۔ اس وقت پاکستان کی ون ڈے رینکنگ آٹھ ہے۔ انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں میزبان انگلینڈ کے علاوہ دنیا کی سات ٹاپ ٹیموں کو شرکت کرنا ہے ۔
30 ستمبر2017ء تک پاکستان کو آئی سی سی رینکنگ میں دنیا کی سات بہترین ٹیموں میں جگہ برقرار رکھنا ہے ۔ پاکستان کو سات ٹیموں میں جگہ حاصل کرنے کے لئے انگلینڈ کے علاوہ آئندہ سال نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ انہی کے گرائونڈز میں کھیلنا ہے ۔ دنیا کی بڑی ٹیموں کو شکست دے کر ہی پاکستانی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کا براہ راست ٹکٹ حاصل کرے گی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.