اسلام آباد : پاکستان اور بیلا روس میں وفود کی سطح پر ملاقات، اٹھارہ معاہدے طے پا گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 15:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : پاکستان اور بیلاروس کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے اٹھارہ معاہدوں پر دستخط ہو گئے . تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بیلاروس نے اقتصادی تعاون کے روڈ میپ سمیت صحت، کسٹم، زراعت، تعلیم، تجارت، معیشت، سائنس، ٹیکنیکل اور ثقافتی شعبوں میں 18معاہدے کیے ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس میں بیلاروس کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کے دورہ پاکستان سے ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ بیلاروس کے وزیراعظم کے دورے سے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔دوسری جانب بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف نے پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے زراعت، انفرا سٹرکچر اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.