نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد وزیراعظم کی ہدایات کے مطابقہ ہو رہا ہے ‘سردار محمد یوسف
منگل 10 نومبر 2015 16:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد وزیراعظم کی ہدایات کے مطابقہ ہو رہا ہے‘ دینی مدارس اپنی فنڈنگ کے حوالے سے آڈٹ کیلئے تیار ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ کے ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے اتحاد تنظیم مدارس سے مدارس کی اندرونی و بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مدارس اپنے اندرونی و بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے آڈٹ کے لئے تیار ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جس سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.