امریکی ریاست ٹیکساس میں رات کو بجلی کی مفت فراہمی شروع
بدھ 11 نومبر 2015 13:07
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) ٹیکساس میں ونڈ فارمز اتنی بجلی پیدا کر رہے ہیں کہ انھوں نے رات کے وقت مفت بجلی فراہم کرنا شروع کردی ہے۔اس شہر میں کم از کم 50 ایسی پاور ریٹیل کمپنیاں ہیں جو اپنے ہزاروں صارفین کو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک مفت کی بجلی فراہم کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
چنانچہ اس شہر میں زیادہ تر گھروں سے رات کو واشنگ مشینیں اور ڈش واشرز چلنے کی آوازیں آتی ہیں۔
ان میں سے زیادہ تر کمپنیوں کا مقصد دن کے پیک آورز میں بجلی کے استعمال کو کم کرنا ہے۔اس سلسلے میں انھیں جو نقصان ہوتا ہے وہ اسے دن کے بجلی کے ریٹ تھوڑے سے بڑھا کر پورے کر لیتے ہیں کیونکہ یہاں سولر پاور ضرورت سے زیادہ پیدا ہورہی ہے تو رات کا بجلی کا استعمال ان کے پاور سپلائی سسٹم کو مستحکم بھی رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.