ماہرین تعمیرات اور سائنس دانوں نے اہرام مصر میں درجہ حرارت کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی
عمر جمشید بدھ 11 نومبر 2015 13:31
قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 نومبر۔2015ء) ماہرین تعمیرات اور سائنس دانوں نے اہرام مصر میں درجہ حرارت کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی۔ اہرام مصر کا شمار دنیا کے سات عجوبوں میں ہوتا ہے، 2494 قبل مسیح میں تعمیر ہونے والے یہ اہرام قدیم مصری تہذیب کے پرْ شکوہ عظیم اور لافانی یادگار ہیں۔
(جاری ہے)
مصری محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین تعمیرات اور سائنس دانوں کی ٹیم نے اہرام میں درجہ حرارت میں بے قاعدگیاں محسوس کی ہیں، کیمروں کے ذریعے عظیم ہرم مصر کے نیچے تین متصل پتھروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا پتا چلایا گیا ہے۔
مصر، فرانس، کینڈا اور جاپان کے ماہر تعمیرات اور سائنس دانوں نے طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، حکام کے مطابق اس کی ممکنہ وجوہات میں خالی جگہوں کی موجودگی ہوا رکنے یا مختلف تعمیراتی مواد کا استعمال ہو سکتی ہیں۔ اہرام کی جانچ کے منصوبے میں اِس کی بناوٹ کی مزید تحقیق کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.