امریکہ میں عید الفطر اور عید الضحی کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان
بدھ 11 نومبر 2015 13:57
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) امریکی ریاست الباما کے دارالحکو مت مانٹگومیری میں اسکولوں میں مسلمانوں کے تہوار عید الفطر اور عید الضحی کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق یہ فیصلہ مسلمانوں کی جانب سے دی گئی ایک درخواست پر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مسلمانوں کو بھی عیسائیوں اور یہودیوں کی طرح مذہبی تہوار پر چھٹی دی جائے۔
مانٹگومیری ایجوکیشن بورڈ نے دو کے مقابلے میں چھ ووٹ دے کر فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے تحت مسلمانوں کے تہوارعید الفطر اورعید الضحی کے موقع پر آئندہ سکولوں میں عام تعطیل ہو گی۔امریکہ میں اس فیصلے کو مسلم کمیونٹی کی بڑی جیت قرار دیا جا رہا ہے اس سے پہلے رواں سال نیو یارک میں بھی مسلمانوں کو عیدین کی چھٹیاں دی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.