نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (NUML)کے91 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کے ہمر اہ آج فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا
بدھ 11 نومبر 2015 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (NUML)کے91 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کے ہمر اہ آج فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا۔ اِس موقع پر اُ نھیں پا ک فو ج کے پیشہ و ار انہ اُ مو ر سے متعلق ایک مُفصل بر یفینگ دی گئی۔ اِس ایک رو زہ پر و گر ام کا مقصد نو جو ان نسل خصو صاََ کا لج اور یو نیو ر سٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت میں سکیو ر ٹی سے متعلق آ گا ہی ، خو د اعتما دی اور جذ بہِ حب الو طنی کو مز ید اُ جا گر کر نا اور پا ک فو ج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے با ر ے میں آ گا ہ کر نا ہے ۔
یہ ایک روزہ پروگرام بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی خصوصی ہدایت پرنوجوان نسل کے لئے متعارف کرایا گیا ہے۔(جاری ہے)
پر و گر ام کے آ غا ز میں طلباوطا لبا ت نے مُسلح افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یا د گا رِ شہد اء پر پھو لو ں کی چا د ر چڑ ھا ئی اور فاتحہ پڑھی۔ بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت کو پا ک فو ج کے جو انو ں کی پیشہ و را نہ مہا ر ت ،مستعدی اور سُبک رفتاری سے اپنے ہدف کو حاصل کرنے سے متعلق ایک عملی مظا ہر ہ د کھا یا گیا۔
جسے طلباء نے خو ب سر اہا اور فو جی جو انو ں کی پیشہ و ار نہ مہا ر ت کو د ل کھو ل کر د اد د ی ۔اِس موقع پر پا ک فو ج کے ز یر استعما ل اسلحہ اور آ لا ت کی مختلف اقسا م کے با ر ے میں ایک مفصل بر یفینگ د ی گئی اور اُ نھیں چھو ٹے ہتھیا رو ں کا استعما ل اور فا ئر بھی سکھا یا گیا ۔ پروگرام کے اختتام پر طلباء و طالبات نے قصور گنڈا سنگھ والا پا ک بھا ر ت چیک پوسٹ پر پرچم اُتارے جانے کی پُرجوش تقریب دیکھی ۔ جہاں پاکستان رینجرز کے جوانوں کی شاندار اور ولولہ انگیز پریڈ اور حاضرین کے پُر جوش نعروں نے اُن کا لہو گر ما یااور جذبہ ء حُب الوطنی کے جذبات مزید اُجاگرکئے ۔اس مو قع پر طلبا ء و طا لبا ت کا جوش جذ بہ دیدنی تھا۔انھوں نے اس ایک رو ز ہ پر وگر ام میں گہر ی د لچسپی لی اور پا ک فو ج کی پیشہ و را نہ صلا حیت اور بُلند جذ بے کی بے حد تعریف کی اور ملکی سا لمیت اور استحکام کے لئے دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے عز م و ایثا ر کو بے حد سرا ہا اور فخر کا اظہار کیا ۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.