شیر نے بجلی کا اصل چور پکڑ لیا
ذیشان حیدر بدھ 11 نومبر 2015 19:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) پنجاب کے وزیر معدنیات چودھری شیر علی نے بجلی کا ’اصل چور‘ پکڑ لیا ہے اور بتایا ہے کہ یو پی ایس بجلی چوری کرتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیرمعدنیات ے توانائی کی بچت پر زور دیتے ہوئے بتایاکہ یو پی ایس بیٹریاں ری چارج کرنے کیلئے زیادہ بجلی استعمال کرتا ہے، صارفین سردیوں میں یو پی ایس استعمال نہ کریں ، ایک اندازے کے یو پی ایس 2 ہزار میگا واٹ بجلی استعمال کر رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سالٹ رینج میں موجود کوئلے سے 300 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ 2018 تک مکمل کر لیا جائے گا جبکہ یہاں 600 ملین ٹن کوئلے کے ذخائر موجود ہیں مگرتوانائی پیدا کرنے کیلئے کلین کول ٹیکنالوجی استعمال کرنا بہت ضروری ہے تاکہ ماحول پر منفی اثرات نہ پڑیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.