سلمان خان بھائی بولنے پر آگ بگولہ ہو گئے
جمعرات 12 نومبر 2015 11:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان ساتھی اداکار نیل نیتن مکیش کی جانب سے ”بھائی“ بولنے پر آگ بگولہ ہوگئے اور سرعام ساتھی اداکار کو جھاڑ پلادی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی فلم”بجرنگی بھائی جان“ میں اپنے کردار سے ”بھائی جان“ کے حوالے سے شہرت پانے والی سلمان خان حقیقی زندگی میں ”بھائی“ کے لفظ سے ہی اکتا گئے ہیں جب کہ ساتھی اداکار کی جانب سے دبنگ خان کو ”بھائی“ کہہ کر پکارنا مہنگا پڑگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ کی پروموشن میں مصروف ہیں جب کہ ایک تقریب کے دوران اداکار نیل نیتن مکیش کی جانب سے دبنگ خان کو ”بھائی“ کہہ کر پکارا گیا تو بالی ووڈ اسٹار غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور سب کے سامنے ساتھی اداکار پر برس پڑے جس کے بعد انہوں نے آئندہ ”بھائی“ کے نام سے نہ پکارنے کی تنبیہ کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.