شیخوپورہ کے گیس پاور پلانٹ کے منصوبے کے تمام امور انتہائی شفاف انداز اور تیز رفتاری سے طے کئے گئے ‘ عرفان دولتانہ
جمعرات 12 نومبر 2015 14:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ کے گیس پاور پلانٹ کے منصوبے کے تمام امور انتہائی شفاف انداز اور تیز رفتاری سے طے کئے گئے ہیں اور گیس کی بنیاد پر پنجاب میں لگنے والے ان تینوں منصوبوں میں مجموعی طور پر 120 ارب روپے کی عملی طور پر بچت کی گئی ہے اور اس تاریخی بچت کا کریڈٹ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو جاتا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گیس پاور پلانٹس کے منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے بِھکی،شیخوپورہ کے گیس پاور پلانٹ کے منصوبے کی ای پی سی لاگت کم کرانے کے باعث نیپرا بھی ٹیرف کم کر رہا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شیخوپورہ میں گیس کی بنیاد پر لگنے والے بجلی کے کارخانے کیلئے گیس کی تسلسل کے ساتھ سپلائی
یقینی بنانے کے حوالے سے وفاقی وزارت پٹرولیم سے تمام امور طے کئے جا چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.