موجودہ حکومت کی کوششوں سے 2017 تک ملک و قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات مل جائیگی،چوہدری محمد نواز
جمعرات 12 نومبر 2015 14:15
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد نواز نے قصور میں بلوکی کے مقام پر 1223 میگا واٹ کے پاور پلانٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے 2017 تک ملک و قوم کو لازماً بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات مل جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غالباً پہلی بار توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کرنے کے ساتھ ساتھ سستی بجلی پیدا کرنے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف نے صاف اور شفاف منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں کک بیک کے بغیر بڑے بڑے منصوبے پہلے سے بھی کم قیمت میں تیار کراکر ثابت کر دیا ہے کہ اس سے پہلے زیادہ تر منصوبوں میں رشوت چلتی رہی جس کی وجہ سے نہ تو لوڈ شیڈنگ کا مسٴلہ حل ہوا اور نہ ہی لوگوں کو سستی بجلی مل سکی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.