پنجاب، بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے کی تیاریا ں عروج پر
۔دوسرے مرحلے ایک کروڑ 37 لاکھ 2ہزار107 مرد اور خواتین ووٹرز اپنا حق استعمال کریں گے
جمعرات 12 نومبر 2015 19:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) صوبہ پنجاب میں دوسرے مرحلے کے لیے 12 اضلاع کے ایک کروڑ 37 لاکھ سے زائد ووٹر تین میونسپل کارپوریشنز، چونسٹھ میونسپل کمیٹیوں اور ایک ہزار سے زائد یونین کونسلز پر امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔دوسرے مرحلے میں سرگودھا،ساہی وال،گوجرانوالا، اٹک،جہلم،چنیوٹ،منڈی بہاء الدین،حافظ آباد، میاں والی،ٹوبہ ٹیک سنگھ،شیخوپورہ اور خانیوال شامل ہیں۔
اس مرحلے میں گوجرانوالا ،ساہی و ال اور سرگودھا میں میونسپل کارپوریشنز میں 107 شہری کمیٹیاں بنائی گئیں ہیں جس کے منتخب چیئرمین کارپوریشن کے ممبر بن جائیں گے۔بارہ ڈسٹرکٹ کونسل کے قیام کے لیے 995 یونین کونسل کے چیئرمین ضلع کونسل کے رکن بن جائیں گے تمام یونین کونسل میں وارڈز کی کل تعداد 6ہزار 612 ہے شہری علاقوں میں 64 میونسپل کمیٹیوں میں ممبران کے براہ راست انتخاب کے لیے 1297 وارڈز بنائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.