رواں مالی سال کے دوران اقلیتی طلباء کو 2کروڑ روپے کے تعلیمی وظائف دئیے جائیں گے‘ خلیل طاہر سندھو
اقلیتی طلباء کی طرف سے 2000 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ‘وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب
جمعرات 12 نومبر 2015 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقلیتی طلباء کو 2کروڑ روپے کے تعلیمی وظائف دئیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کو صوبے کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم اقلیتی طلباء کی طرف سے 2000 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن کا جائزہ لے کر مستحق طلباء کو وظائف دینے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میٹرک سے پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے والے اقلیتی طلباء کو 5 کیٹگریز کے تحت 15ہزار سے 50ہزارروپے تک کے وظائف دیئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی وظائف دینے کی تقریبات صوبے کے مختلف شہروں میں منعقد ہوں گی جن میں اقلیتی ارکان پنجاب اسمبلی اقلیتی طلباء کو سکالر شپ کے چیک دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.