خصوصی بچوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیم و تربیت اور جدید آلات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں‘آصف سعید منہیس
پنجاب انکلو سو ایجوکیشن پراجیکٹ کی مدد سے سپیشل طلباء و طالبات کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ انکی قابلیت اور صلاحیتوں میں اضافہ ہو اور وہ نارمل سکولوں کے طلباء و طالبات کے ساتھ با آسانی علم حاصل کر سکیں‘صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن
جمعرات 12 نومبر 2015 20:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منیس نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیم و تربیت، خوشگوار ماحول اور جدید آلات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ وہ نارمل سکول کے طلبہ و طالبات کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں ۔اس سلسلہ میں صوبہ بھر میں پنجاب انکلوسو ایجوکیشن پراجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس منصوبہ پر ایک ارب 20کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ بہاولپور اور مظفر گڑھ ضلع میں یہ منصوبہ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ان اضلاع میں 18کروڑ80لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔وہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاؤن اے میں پنجاب انکلو سو ایجوکیشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام سپیشل ایجوکیشن کے ادارہ جات میں تشخیصی آلات فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.