شفاف اور منصفانہ الیکشن کرانا اہم حساس اورآئینی ذمہ داری ہے‘ ڈی سی او جہلم
جمعرات 12 نومبر 2015 23:01
جہلم۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے کہاہے کہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرانا اہم حساس اورآئینی ذمہ داری ہے جس کیلئے تمام قانونی تقاضوں کی روشنی میں اقدامات کئے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی پر ہر صورت عمل درآمد کیا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریٹرننگ افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر ، اے ڈی سی عمران رضا عباسی اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ ڈی سی او ذوالفقاراحمد گھمن نے کہاکہ الیکشن کے انعقاد میں ریٹرننگ افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لہذا ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ اور قوانین سے آگاہی ضروری ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.