ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنادیا
کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں دفن کیا گیااسلحہ بر آمد کر لیا
جمعرات 12 نومبر 2015 23:17
کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب کے علا قے میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنا تے ہو ئے کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں دفن کیا گیااسلحہ بر آمد کر لیا تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حسا س ادارے نے ژوب کے علا قے کاخاؤ میں کا رروائی کر تے ہو ئے تخر یب کاری کا منصو بہ نا کام بنادیا کا لعد م تنظیم کی جا نب سے زمین میں دفن سا ت تیا رشدہ دیسی ساختہ ما ئنز اور بیس کلو بارودی مواد بر آمد کرلیا تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مذکو رہ مائنز اوربا رودژوب اور گردنواح میں تخریب کاری کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.