اسرائیلی عدالت نے فلسطینیوں کے گھر گرانے کی منظوری دیدی
جمعہ 13 نومبر 2015 15:03
مقبوضہ بیت المقدس/ یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ہلاکت خیز یہود مخالف حملوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں 5 فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس امر کا اعلان اسرائیلی وزارت انصاف نے جمعہ کے روز کیا ہے۔عدالت نے جن گھروں کو گرانے کی منظوری دی ہے ان میں تین مغربی کنارے کے شہر نابلس میں واقع ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ گھر ان فلسطینیوں کے ہیں جنہوں نے یکم اکتوبر کو ایک یہودی آبادکار جوڑے کو ان کے بچوں کے سامنے گولی مار کر ہلاک کیا جس کے بعد تشدد کی لہر کا آغاز ہو گیا جو بعد میں اسرائیل میں ضم کئے گئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقوں تک پھیل گئی۔دوسرے دو مکانات بھی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور قلندیہ کے مہاجر کیمپ میں واقع ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.