بھارتی ریاست تامل ناڈو ایک ہفتے سے جاری بارشوں سے 50 افراد ہلاک
جمعہ 13 نومبر 2015 15:37
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 50کے قریب افراد ہلاک جبکہ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں جاری بارشوں سے50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، بارشوں سے سب سے زیادہ ریاست کا دارالحکومت چنائی متاثر ہوا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی بڑی وجہ بارش کے دوران پیش آنیوالے حادثات ہیں ، تیز بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث چنائی میں سکولوں اور کالجوں کو بند کر دیا گیا ہے اور صورتحال کے قابو میں آنے تک ان تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھا جائیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.