امریکہ میں سالانہ 41000نان سموکرز کی ہلاکت، گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی کا فیصلہ،شہریوں سے رائے طلب
جمعہ 13 نومبر 2015 17:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) امریکہ نے تمباکو نوشی کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی اموات کے پیش نظر گھروں میں سگریٹ پینے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ہیلتھ ٹائمز ڈاٹ کام میں شائع خبر میں بتایا گیا ہے ڈیپارٹمنٹ آف ہاسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ نے ایک قانون میں پیش کش کی ہے کہ ملک بھر میں شہریوں کے گھروں میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد کی جائے گی ۔
تجویز میں استعمال شدہ تمباکو کے از سر نو استعمال کے نقصانات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کے مضر اثرات صرف سموکر تک ہی محدود نہیں رہتے بلکہ اس کے اس کے پاس موجود خواتین اور بچے وغیرہ بھی متاثر ہوتے ہیں ۔ قانونی تجویز کے پیش نظر امریکی سرجن جنرل نے بتایا ہے کہ سالانہ 41000سے زائد تمباکو نوشی نہ کرنے والے افراد بھی اس کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.