گذشتہ 25 برس میں حمل سے وابستہ وجوہات کے باعث ہونے والی اموات میں 50 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ
ذیشان حیدر جمعہ 13 نومبر 2015 18:24
اقوامِ متحدہ۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 25 برس میں حمل سے وابستہ وجوہات کے باعث ہونے والی اموات میں 50 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔طبی جریدے لانسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس 2015 میں 3 لاکھ3 ہزار خواتین حمل کے دوران یا زچگی کے بعد چھ ہفتوں کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث ہلاک ہوئیں جبکہ 1990 میں یہی تعداد5لاکھ 32 ہزار تھی۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ان نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس معاملے میں کافی بہتری آئی ہے۔تاہم اقوامِ متحدہ کی جانب سے مقرر کردہ ہدف کو صرف 9 ممالک ہی حاصل کر پائے۔ تحقیق سے متعلق معاون ڈاکٹر لالے سے کا کہنا ہے کہ ’س رپورٹ کے نتائج کے مطابق 2015 کے اختتام تک یہ شرح اموات کم ہو کر 44 فیصد ہو جائے گی تاہم انھوں نے خبردار کیا کہ یہ بہتری غیر مساوی ہے کیونکہ 99 فیصد اموات ترقی پذیر ممالک میں ہوئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.