منشیات کیس میں ملزم کے اقبال جرم پر دو ماہ قید اور دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا
جمعہ 13 نومبر 2015 21:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے منشیات کیس میں ملزم کے اقبال جرم پر دو ماہ قید اور دس ہزار روپے جرمانہ ‘ جمعہ کے روز اسلام آباد کی ضلعی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شارخ ارجمند کی عدالت میں منشیات کیس کے ملزم عزیز الله کے کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
عدالت میں وکلاء نے اپنے دلائل پیش کئے۔
ملزم نے عدالت میں اپنے اوپر لگائے گئے منشیات کے الزام پر اقبال جرم کرلیا۔ ملزم کے اقبال جرم کرنے پر عدالت نے ملزم کو دو ماہ قید دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔ عدم ادائیگی جرمانے پر ملزم کو مزید پندرہ روز جیل میں گزارنے ہوں گے۔ واضح رہے کہ ملزم پر رواں سال تھانہ شہزاد ٹاؤن میں 9-C کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.