سعودی عرب کی جامعات میں 5 فیصد طالب علموں میں نشے کی عادت کا انکشاف
محمد علی جمعہ 13 نومبر 2015 21:38
(جاری ہے)
ادارے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی جامعات کے 5 فیصد طالب علم منشیات کے استعمال کے عادی ہیں جبکہ 10 فیصد طالب علم سگریت نوشی کے عادی ہیں۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی طالب علم بھی منشیات کے استعمال کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ خلیجی ممالک میں منشیات کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کاکہنا ہے کہ منشیات بیچنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے استعمال کرنے والوں کو بھی سخت سزائیں دی جانی چاہئیں۔یاد رہے کہ گزشتہ برس سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ملک میں 3 کروڑ 40 لاکھ ریال مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.