ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرولنس جاری رکھی جائے ، ٹیمیں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھائیں ، کسی اہلکار کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ، چکلالہ کینٹ کی یونین کونسلوں میں کولڈفوگنگ جاری رکھی جائے تاکہ ڈینگی مچھر کو پھیلنے سے روکا جاسکے
ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال کا انسدادڈینگی بارے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2015 23:15
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرولنس جاری رکھی جائے ، ٹیمیں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھائیں ، کسی اہلکار کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ، چکلالہ کینٹ کی یونین کونسلوں میں کولڈفوگنگ جاری رکھی جائے تاکہ ڈینگی مچھر کو پھیلنے سے روکا جاسکے ۔
وہ جمعہ کو یہاں اپنے دفتر میں انسدادڈینگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ ایڈوائرر وزیر اعلی پنجاب برائے ڈینگی ڈاکٹر وسیم اکرم ، اے ڈی سی جی عمران قریشی ، اے ڈی سی عارف رحیم،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر رانا ارشد ،ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر محمد رفیق ،ای ڈی او ایگریکلچر ڈاکٹر شاہد سجاد، سوشل ویلفیئر ، محکمہ بہبود آبادی ، سالڈ ویسٹ منجمنٹ ، اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی-وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے ڈینگی ڈاکٹر وسیم اکرام نے کہا کہ تمام ادارے مل کر ڈینگی کے تدارک کے لیے اپنی کوشیش جاری رکھیں تاکہ ڈینگی پر قابو پایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.