ڈینیل کو واک آف فیم میں ستارے کے بڑے اعزاز سے نوازدیا گیا
ہفتہ 14 نومبر 2015 12:24
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء)ہالی ووڈ اداکار ڈینیل ریڈکلف کو ہالی ووڈ والک آف فیم میں ستارے سے نوازا گیا ہے۔خبروں کے مطابق ہولی وڈ کامیاب سیریز ”ہیری پوٹر“ میں ہیری کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینیل کو واک آف فیم میں ستارے کے بڑے اعزاز سے نوازا گیا۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا تھا کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت سمجھتے ہیں اور اپنے والدین کے شکر گزار ہیں جو وہ اس تقریب میں ان کے لیے شامل ہوئے-اس موقع پر ڈینیل نے اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر لی اور انہیں آٹوگراف بھی دیئے-اداکار ڈینیل کو ہیری پوٹر سیریز کے ذریعے ہولی وڈ میں کامیابی ملی جس کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین انسان بھی ہیں۔
ایک ویب سائٹ کے مطابق ڈینیل ریڈکلف اس اعزاز کے صحیح حقدار ہیں کیوں کہ وہ نہ صرف ہولی وڈ کے بہترین اداکار ہیں بلکہ ذاتی زندگی میں انہوں نے کافی مشکلات کا سامنا کیا ہے جس کے بعد بھی وہ اس مقام پر موجود ہیں۔ڈینیل کی بہت سی خصوصیات میں سے ایک ان کا اپنے ساتھی اداکاروں کے حق میں بات کرنا بھی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.