ہرتیک روشن نے ٹریفک پولیس کیلئے نئی ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا
منگل 17 نومبر 2015 17:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) بولی ووڈ سٹار ہریتک روشن نے بھارتی شہر ممبئی کی ٹریفک پولیس کی طرف سے قائم کی جانے والی ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد 10 نومبر کوکیا گیا۔
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب میں ہیلپ لائن کا افتتاح اداکار ہریتک روشن اور پولیس کمشنر جاوید احمد کے ہاتھوں کرایاگیا۔
مذکورہ ہیلپ لائن ممبئی شہر کے رہائشیوں کو ٹریفک جام اور راستوں کی بندش کی صورت میں متبادل راستے اختیار کرنے جیسی سہولیات فراہم کرے گی۔اداکار کی طرف سے انھیں اس نیک کام میں حصہ دار بنانے پر ممبئی ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کال سینٹر میں 80کانسٹیبل ہر وقت عوام کی خدمت پر مامور رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.