ہیکر گروپ "اینونی مس" نے داعش کے دہشت گردوں کی ذاتی معلومات افشاں کرنا شروع کردیں
محمد علی منگل 17 نومبر 2015 20:26
(جاری ہے)
ہیکر گروپ کی جانب سے داعش کے دہشت گردوں کے زیر استعمال سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے اکاونٹس اور ویب سائٹس کی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے اب اس ہیکر گروپ نے داعش کے دہشت گردوں کی ذاتی معلومات افشاں کرنا شروع کردی ہیں۔ گروپ کی جانب سے داعش سے منسلق ایک دہشت گرد کی ذاتی معلومات جس میں اس کے گھر کا پتہ بھی ہے کو انٹرنیٹ پر جاری کردیا ہے۔ گروپ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ شخص داعش کیلئے لوگوں کو بھرتی کرتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کسی بھی سیکورٹی ادارے کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.