تیسرا ون ڈے ، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی، ظفر گوہر نے ون ڈے ڈیبیو کیا
منگل 17 نومبر 2015 20:50
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی جبکہ انگلش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی،پاکستان کی جانب سے سپنر ظفر گوہر نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو شارجہ کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،دوسرے ون ڈے میں پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی اور ان فٹ یاسر شاہ کی جگہ ظفر گوہر کو شامل کیا گیا جبکہ انگلش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
پاکستان کی جانب سے اپنا ون ڈے ڈیبیو کر نے والے سپنر ظفر گوہر نے اپنیفرست کلاس کیر ئیر میں 9میچوں میں 41جبکہ 16ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 19وکٹیں حاصل کیں۔سابق کپتان اور معرف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ظفر گوہر کو ون ڈے کیپ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.