سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق
منگل 17 نومبر 2015 20:55
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام درہم برہم، کرنٹ لگنے سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق منگل کوسعودی عرب میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا سارا نظام درہم برہم ہو گیا، جس کی وجہ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ،جن میں سے ایک پاکستانی کی شناخت ہوئی ہے۔سعودی عرب میں ہونے والی بارشوں سے جدہ کی گلیاں اور سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور متعدد گاڑیاں سڑکوں پر پھنس کر رہ گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بارشوں سے باقی صوبوں کی نسبت صوبہ حفرالبطین زیادہ متاثر ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.