عشرت العباد کا معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 17 نومبر 2015 23:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 نومبر۔2015ء) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اردو کے معروف ناول نگار اشتیاق احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :