میں اور رنبیر کپور شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی کے بڑے مداح ہیں، دپیکا پڈوکون
جمعرات 19 نومبر 2015 11:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں اور رنبیر کپور شاہ رخ اور کاجول کی کامیاب جوڑی کے مداح ہیں اور ان کے فین کلب میں ہی شمار ہوتے ہیں۔ دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کی کیمسٹری کو کئی فلموں میں خوب سراہا گیا تھا ۔ یہاں تک کہ دونوں کی جوڑی کو بالی ووڈ کی کامیاب ترین جوڑیوں میں سے ایک شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی سے بھی تشبیہ دی گئی۔
دپیکا اور رنبیر ’بچنا اے حسینوں‘، ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ میں ساتھ کام کرچکے ہیں اور اب یہ جوڑی امتیاز علی کی ہدایت میں بننے والی فلم ’تماشا‘ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دپیکا پڈوکون نے کہا کہ مجھ اور رنبیر کپور سے پوچھا گیا کہ ہم کس فلم کا حصہ بننا چاہیں گے جس پر ہم دونوں نے فلم دل والے دلہنیا لے جائینگے کا نام لیا تھا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.