روس سمیت 6ممالک واڈا کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
جمعرات 19 نومبر 2015 13:25
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 نومبر۔2015ء) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی، واڈا نے قانون کی عدم تعمیل کی بنا پر روس کی اینٹی ڈوپنگ اتھارٹی کو معطل کر دیا ہے۔روس پر ڈوپنگ کے معاملے میں منظم اور ریاستی نگرانی میں دھوکہ دہی کا الزام ہے اور اس کی قومی ایتھلیٹکس فیڈریشن پر پہلے ہی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر عارضی پابندی لگائی جا چکی ہے۔
اسی ماہ کے اوائل میں واڈا کے غیرجانبدار کمیشن کی ایک رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اس فیصلے کی توقع کی جا رہی تھی۔اس رپورٹ میں روس پر ’ریاستی سرپرستی میں ڈوپنگ‘ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔واڈا کی رپورٹ میں روسی ڈوپنگ لیبارٹری کے سربراہ پر 1400 خون اور پیشاب کے نمونوں کو تباہ کرنے کے الزام کے بعد انھیں اس عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور واڈا نے اْن کی سند بھی منسوخ کر دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.