داعش اتوار کے روز پیرس پر پھر سے حملہ کر سکتے ہیں: ہیکر گروپ انانیمس
محمد علی ہفتہ 21 نومبر 2015 22:58
(جاری ہے)
ہیکر گروپ نے دعوی تھا کہ وہ اب تک کل 22 ہزار ٹوئٹر اکاونٹس جن کا تعلق داعش سے تھا انہیں ہیک کرچکے ہیں۔
ہیکر گروپ کی جانب سے اب ایک اور دعوی کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ داعش اتوار کے روز پیرس پر پھر سے حملہ کر سکتے ہیں۔داعش دنیا کے کسی اور ملک پر بھی حملہ کر سکتے ہیں۔اس اطلاع کے بعد برسلز کے مئیر کی جانب سے اتوار کے روز شہر کے تمام ہوٹلز اور کیفے شام 6 بجے بند کردیے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.