آئندہ چند روز میں پاک بھارت سیریز کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا، پاک بھارت رواں سال شیڈول سیریز پاکستان کی ہے اور ہم ہی اس کی میزبانی کریں گے،سیریز دونوں حکومتوں کی اجازت سے مشروط ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے انگلینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس پر کوچ اور کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں
پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
پیر 23 نومبر 2015 18:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں پاک بھارت سیریز کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا، پاک بھارت رواں سال شیڈول سیریز پاکستان کی ہے اور ہم ہی اس کی میزبانی کریں گے۔ سیریز دونوں حکومتوں کی اجازت سے مشروط ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے انگلینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس پر کوچ اور کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
وہ پیر کو یہاں لاہور میں میڈیا سے گفتگوکررہے تھے،شہریار خان نے کہاکہ گذشتہ روز میری اور ششنانک منوہر کی ملاقات آئی سی سی کے نمائندے جائلز کلارک نے کرائی، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تفصیلات جائلز کلارک ہی میڈیا کو بتائیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آئندہ چند روز میں پاک بھارت سیریز کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا، سیریز کیلئے دونوں بورڈز کو اپنی حکومتوں کی اجازت درکارہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.