پاکستان نے پریکٹس ٹی ٹونٹی میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی
پیر 23 نومبر 2015 18:26
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20اووز میں7وکٹوں کے نقصان پر167رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ناقابل شکست55، عامر یامین27،رفعت اﷲ مہمند اور صہیب مقصود نے25,25اور انورعلی نے16رنز سکورکئے۔
ہانگ گانگ کی جانب سے حسیب امجد3،انشمن راٹھ2اورتنویرافضال نے1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ہانگ کانگ کی جانب سے مارک چیپمین50اور انشمن راٹھ18رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.