کراچی ،رینجرز کا پرانی سبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن،18ملزمان گرفتار ،منشیات اور اسلحہ برآمد
پیر 23 نومبر 2015 20:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان رینجرز سندھ نے پیر کی صبح کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن کرتے ہوئے 18ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
رینجرز ترجمان کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے پیر کی صبح پرانی سبزی منڈی کے قریب منشیات کے اڈوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا ۔
آپریشن میں خواتین کمانڈوز نے بھی حصہ لیا ۔آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی جبکہ داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا ۔آپریشن کے دوران 18ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.