پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما میر چنگیز خان جمالی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
پیر 23 نومبر 2015 22:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر میر چنگیز خان جمالی نے پیرکو بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی اور بالخصوص بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،میر چنگیز خان جمالی نے بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کی تنظیمی امور پربھی بریفنگ دی اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام اور کارکنان اپنے چیئرمین کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں یقین دلایا کہ وہ جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے، انہوں نے چنگیز خان جمالی کو ہدایت کی کہ وہ عام لوگوں اور کارکنان سے رابطے جاری رکھیں کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کے مظلوم، پسے ہوئے اور پسماندہ عوام کی خدمت کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.