اس وقت پاکستان میں 13 کروڑ افراد آئیوڈین کی کمی کا شکار ہیں،طبی ماہرین
پسماندہ علاقوں میں بسنے والے افراد ، حاملہ خواتین اور پانچ سال سے کم عمر بچے آئیوڈین کی کمی سے زیادہ متاثر ہیں،سیمینار سے خطاب
منگل 24 نومبر 2015 18:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) طبی ماہرین نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں 13 کروڑ افراد آئیوڈین کی کمی کا شکار ہیں ۔ پسماندہ علاقوں میں بسنے والے افراد ، حاملہ خواتین اور پانچ سال سے کم عمر بچے آئیوڈین کی کمی سے زیادہ متاثر ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو انسانی جسم میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے عالمی دن کے موقع پر نیو ٹریشن اسپورٹ پروگرام سندھ کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ صحت حکومت سندھ ڈاکٹر اسلم پیچوہو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔ یونیسف کی فیلڈ چیف آفیسر ڈاکٹر نرگیزہ ، خود ، صوبائی پروگرام مینجر ایم آئی ڈاکٹر عبدالغفار بلو ، نیو ٹریشن پروگرام کے مینجر ڈاکٹر فہیم اعجاز ، ڈاکٹر اکرم ، یو این ڈبلیو ایف پی پی نیو ٹریشن افسر ڈاکٹر فاطمہ سعد ، نیو ٹریشن افسر ڈاکٹر یاسر ، ڈاکٹر وسیم خان اچکزئی سمیت دیگر نے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.