منگ لی بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے پہلے چینی کرکٹر بن گئے
منگل 24 نومبر 2015 18:30
سڈنی ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) سڈنی سکسرز نے بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کیلئے ہانگ کانگ کے سپنر منگ لی سے معاہدہ کر لیا۔ لی آسٹریلیا کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شمولیت اختیار کرنے والے پہلے چینی کرکٹر بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
لی 2004ء سے کرکٹ کھیل رہے ہیں اور انہوں نے 2010ء میں ہانگ کانگ کی طرف سے کیریئر کا آغاز کیا، وہ 2014ء میں منعقدہ ایشین گیمز میں بھی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
لی نے اپنے بیان میں کہا کہ بگ بیش لیگ کیلئے سکسرز سے معاہدہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور اس پر میں ہانگ کانگ کرکٹ ایسوسی ایشن اور سکسرز حکام کا مشکور ہوں، دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر مجھے اپنے تجربے میں اضافہ کرنے کا موقع ملے گا جس کا مجھے مستقبل میں فائدہ ہو گامزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.