ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں
منگل 24 نومبر 2015 21:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہزاد احمد، نفیس سمیت پانچ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ غالب مارکیٹ پولیس نے ملزموں کیخلاف ریاست اور فوج کیخلاف نفرت انگیز مواد کی تقسیم کے بے بنیاد مقدمات درج کئے ہیں، پولیس کے پاس ملزموں کیخلاف ایک بھی عینی شاہد نہیں ہے لہٰذا ان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائیں۔
ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل خرم خان نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے ملزموں کو نفرت انگیز مواد تقیسم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے مواد بھی برآمد ہوا، تفتیش میں ملزم گنہگار قرار دیئے گئے ہیں، پولیس کے مطابق پانچوں ملزموں کا تعلق کالعدم تنٹیم حزب التحریر سے ہے۔ فاضل بنچ نے دونوں طرف سے دلائل سننے کے بعد کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.