بھارت میں لالچی رکشہ ڈرائیور زخمی خاندان کا سامان چوری کرکے فرار
محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 00:19
(جاری ہے)
زخمی خاتون نے اپنی دھندلاتی ہوئی نظر سے ڈرائیور کو انہیں تڑپتا چھوڑ کر ان کا سامان لے کر فرار ہو تے دیکھا۔
خاتون نے بتایاکہ رکشہ ڈرائیور نے میرے شوہر کو رکشہ کے نیچے سے باہر نکالا اور رکشہ سائیڈ پر کیا اور پھر اس نے ہمارے سامان میں موجود لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگیا۔ اس دوران میں سمجھی وہ ہمیں ہسپتال لے جانے والا ہے لیکن اس نے ایک نظر ہمیں دیکھا اور پھر رکشہ سمیت فرار ہو گیا۔ خاتون نے بتایا کہ وہ سارا معاملہ دیکھ کرسکتے میں آ گئی تھیں۔ رکشہ ڈرائیور کے ہمیں تڑپتا چھوڑ کر فرار ہونے کے بعدکافی دیر بعد ایک کار ہمارے قریب آ کر رکی جن میں سوار چار نوجوانوں نے پولیس کو کال کی جبکہ قریب واقع ہوٹل کے ایک سکیورٹی گارڈ نے ہمیں پانی پلایااور میرے بیٹے کا خون آلودہ چہرہ دھویا۔انہیں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم دیر ہونے کے باعث خاتون کا شوہر دم توڑ چکا تھا جبکہ خاتون تاحال نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.