سری لنکا میں پاک بھارت سیریز نشریاتی حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہوگی
، مقابلوں کا انعقاد پاکستان کرکٹ کے میڈیا رائٹس رکھنے والے چینل اور پی سی بی دونوں کیلیے فائدے کا سودا ہوگا،
بدھ 25 نومبر 2015 12:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) سری لنکا میں پاک بھارت سیریز نشریاتی حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہوگی، مقابلوں کا انعقاد پاکستان کرکٹ کے میڈیا رائٹس رکھنے والے چینل اور پی سی بی دونوں کیلیے فائدے کا سودا ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایم او یو کے تحت پاک بھارت سیریز یواے ای میں ہونا تھی لیکن بی سی سی آئی بضد رہا کہ مقابلے اس کے ملک میں ہی ہوں گے،سیکیورٹی صورتحال اور مالی امور کی وجہ سے یہ پیشکش پاکستان کیلیے قابل قبول نہ تھی، چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پیر کو بھی واضح کیا کہ یہ ہماری ہوم سیریز ہے، ان حالات میں سری لنکا ایک متبادل نیوٹرل وینیو کے طور پر سامنے آیا، بھارت میں مقابلے ہونے کی صورت میں بی سی سی آئی سے معاہدے کے حامل اسٹار اسپورٹس کے سواکوئی میچز نشر نہیں کرسکتا تھا،اگر پاکستان کی ہوم سیریز کا درجہ دیا جاتا تو بھی قانونی مشکلات پیش آتیں۔
پی سی بی سے میڈیا رائٹس کا 5 سالہ کنٹریکٹ کرنے والے ٹین اسپورٹس کو ایک معاہدے کے تحت سری لنکا میں تمام میچز نشر کرنے کا حق بھی حاصل ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: نیتھن لیون نے فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : نیویارک میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.