ہر ماہ تقریبا2 ارب روپے کا خسارہ ہورہا ہے ،پاکستان اسٹیل
بدھ 25 نومبر 2015 17:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان اسٹیل کی مالی مشکلات بڑھتی جا رہی ہے پاکستان اسٹیل کو ہر ماہ تقریبا2 ارب روپے کا خسارہ ہورہا ہے گذشتہ 5 ماہ سے زائد عرصے سے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس پریشر میں انتہائی کمی سے پلانٹ صفر پروڈکشن پر ہے جس کی وجہ سے خسارہ میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ پاکستان اسٹیل کا جون2015 ء تک مجموعی خسارہ 143 ارب روپے ہے ، جبکہ مجموعی واجبات / قرضے بشمول خسارہ159 ارب روپے ہے۔
ترجمان پاکستان اسٹیل نے بتایا کہ 10 جون 2015 ء سے گیس کی فراہمی میں انتہائی کمی کے باعث پیداواری عمل عارضی طور پر معطل ہوگیا ہے۔ کوک اوون بیٹریز اور کچھ ایسے پیداواری یونٹس کو ہاٹ موڈ Hot Mode پر رکھا ہوا ہے جبکہ سب سے اہم دو بلاسٹ فرنیس ٹھنڈے ہورہے ہیں کیونکہ ان کو چلانے کیلئے پوری گیس چاہیے تاکہ بوائلر چلیں اور اسٹیم سے ٹربو بلور ٹھنڈی ہوا پھینکیں جو کہ ہاٹ بلاسٹ اسٹووسے گرم ہوتی ہوئی بلاسٹ فرنیسوں کو گرم کرکے ساتھ ہی آکسیجن پلانٹ چلا کر جس کیلئے ٹربائین چلانا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.