انگلینڈ بورڈ کا کاوٴنٹی چیمپیئن شپ ڈویژن ٹو کے اگلے سیزن کے لیے ٹاس ختم کرنے کی تجاویز پر غور
جمعرات 26 نومبر 2015 13:16
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء)انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کاوٴنٹی چیمپیئن شپ ڈویژن ٹو کے اگلے سیزن کے لیے ٹاس ختم کرنے کی تجاویز پر غور شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ای سی بی کا ایگزیکٹو بورڈ اپنی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی ان سفارشات پر ہونے والے اجلاس پر غور کرے گااگر ان سفارشات کو منظور کر لیا گیا تو آزمائشی طور پر ایک سال کے لیے ان سفارشات پر عملدرآمد سنہ 2016 سے شروع کر دیا جائے گا۔
سفارشات کا مقصد کرکٹ کی پچوں کی حالت کو بہتر بنانا اور سپن بالروں کی حوصلہ افزائی ہے۔کاوٴنٹی چیمپیئن شپ ڈویڑن ٹو کے اگلے سیزن کیلئے مہمان ٹیم کے پاس یہ اختیار ہو گا کہ وہ بیٹنگ یا بولنگ کرے یا پھر پچ کی غیر یقینی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ٹاس کرنے کا فیصلہ کرے۔واضح رہے کہ کاوٴنٹی چیمپیئن شپ ڈویڑن ون اور ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک روزہ میچوں کے لییٹاس کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.