سکیورٹی خدشات کے باعث عامر خان کا ممبئی چھوڑنے پر غور
جمعرات 26 نومبر 2015 14:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) بالی ووڈ اداکار عامر خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر نے سیکیورٹی خدشات کی بناء پر ممبئی چھوڑ نے پر غور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کا کہنا ہے کہ عامر خان اہل خانہ کی سیکیورٹی کے لیے پریشان ہیں، انہوں نے بیوی کرن خان سے ممبئی چھوڑنے کا کہا ہے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان کا کہنا تھا کہ برا بھلا کہنے والوں نے انھیں سچا ثابت کر دیا ہے، انٹرویو میں جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں۔
واضح رہے کہ عامر خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ کرن راو نے بھارت میں روز بہ روز بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے واقعات سے تنگ آکر ملک چھوڑ نے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ا نکی اہلیہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران ملک میں بڑھتی انتہا پسندی سے خوفزدہ ہیں، انہیں بچوں کے مستقبل کی فکر ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.