جنگی طیارے کو مارگرانے پر ترکی روس سے معافی مانگے، روسی مفتی اعظم
جمعرات 26 نومبر 2015 19:24
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) روس کے مفتی اعظم طلعت تاج الدین نے ترکی سے ر وسی جنگی طیارے کو مارگرانے پر معافی مانگے کا مطالبہ کردیا۔روسی میڈیا کے مطابق مفتی اعظم طلعت تاج الدین نے ترکی سے اپیل کی ہے کہ وہ روسی جنگی طیارے کو گرانے پر معافی مانگے۔
(جاری ہے)
مفتی اعظم طلعت تاج الدین کے مطابق ترکی کا یہ غیر دوستانہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
روس مجبورا" مشرق وسطی میں امن کی بحالی کے عمل میں شرکت کر رہا ہے ۔ ترکی روسی طیارے کو گرانے پر معافی مانگے۔یاد رہے کہ روسی بمبار طیارہ ایس یو 24 منگل کو شام ترکی سرحد کے قریب ترک جنگی طیارے سے داغے گئے میزائل کا نشانہ بنا تھا۔ صدر روس ولادی میر پوتین نے کہا کہ روسی جنگی طیارے کو مار گرایا جانا روس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.