شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 272واں عرس پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ
جمعرات 26 نومبر 2015 19:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقاریب کے موقع پر سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو انتہائی ٹھوس اور فول پروف بنایا جائے۔اور اس سلسلے میں درگاہ سے متصل تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے منتظمین اور متعلقہ ادارے سے ہر ممکن تعاون کو بھی یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ عرس کی تقاریب میں عقیدت مندوں زائرین و دیگر شہریوں کی ممکنہ کثیر تعداد میں شرکت کے پیش نظر درگاہ کے اندرونی حصوں ، اطراف میں اور درگاہ کو جانیوالے مرکزی راستوں پر سادہ لباس اور باوردی پولیس اہلکاروں کی تعیناتیوں کے ساتھ ساتھ پولیس گشت ، اسنیپ چیکنگ ، پکٹنگ ، کڑی نگرانی و ناکہ بندی کے جملہ اقدامات کو بھی مربوط اور موثر بنایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.