پی ٹی وی ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف،سینٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کر لی
فیلڈ میں موجود صحافیوں کیلئے اقدامات نہیں کئے جا رہے،کامل آغا،کمیٹی تجاویز دے عملدرآمدکی کوشش کریں گے،پرویز رشید
جمعرات 26 نومبر 2015 20:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے کمیٹی نے اس حوالے سے پی ٹی وی حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔وفاقی وزیراطلاعات نے بتایا کہ معلومات تک رسائی کے بل کو جلد اسمبلی سے پاس کروایا جائے گا ۔
صحافیوں کو ہر ممکن تحفط فراہم کر رہے ہیں ماضی کے مقابلے میں صحافیوں پر حملوں کے تعلقات میں کمی آئی ہے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے بریفنگ دیتے ہوئے کمیٹی کو بتایا کہ ماضی کے مقابلوں میں صحافیوں پر حملے کم ہوئے ہیں حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.