نیب کا قانون سندھ اور پنجاب کے لئے الگ الگ ہے ،تمام صوبوں کیلئے یکساں قانون ہونا چاہیے ‘منظوراحمد وٹو
کارکردگی کی بناپر میرے سمیت پنجاب کی قیادت میں کسی کو تبدیل نہیں کیا جا رہا ، ایسی باتیں بے بنیاد ہیں ‘میڈیاسے گفتگو
جمعرات 26 نومبر 2015 21:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظوراحمد وٹو نے کہاکہ ہے کہ نیب کا قانون سندھ اور پنجاب کے لئے الگ الگ ہے ،سندھ سے امتیازی سلو ک برتا جا رہا ہے جس کیسخت مذمت کر تے ہیں ،تمام صوبوں کیلئے یکساں قانون ہونا چاہیے ،خان صاحب نے بلاول کو سیاست کیا سکھانی ہے ، سیاست بلاول کے خون میں شامل ہے ،بلاول بہت جلد لاہو رآئیں گے اور صرف دورہ نہیں کریں گے بلکہ قیام کریں گے،کارکردگی کی بناپر میرے سمیت پنجاب کی قیادت میں کسی کو تبدیل نہیں کیا جا رہا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی اور پنجاب کونسل کے اراکین کے ہمراہ امین فہیم مرحوم کیلئے منعقدہ تعزیتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، اس موقع پر عزیز الرحمن چن ، تنویر اشرف کائرہ ،تسنیم قریشی،جہاں آراء وٹو،غلام فرید کاٹھیا،اورنگزیب برقی،اسلم گِل،بیرسٹر عامر حسن ، راجہ عامر ، عابد صدیقی اور دیگر ان کے ہمرا تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.