لندن ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی
درخواست میں تحقیقات کی نوعیت اور رفتار پر سوالات اٹھائے گئے
جمعہ 27 نومبر 2015 17:53
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء)لندن ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی ٗ درخواست میں تحقیقات کی نوعیت اور رفتار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
لندن میں 2012 ء سے چلنے والے منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 6 افراد ضمانت پر ہیں ٗ اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی درخواست ضمانت پر رہا افراد میں سے کسی ایک کی جانب سے دائرکی گئی ۔
درخواست میں اسکاٹ لینڈ کے چیف برنارڈ ہوگن کو فریق بنایا گیا اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کی نوعیت اوررفتار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزارنے کورٹ سے استدعا کی ہے کہ اگر پولیس کے پاس ان رہنماؤں کیخلاف ثبوت نہیں تو اس تحقیقات کو بند کیا جائے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان کے مطابق لندن کورٹ نے اسکاٹ لینڈیارڈ کو آگاہ کردیا ٗبہت جلد اسکاٹ لینڈیارڈ اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.