رواں سال پاکستان کی جانب سے دراندازی کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے،بی ایس ایف چیف کا الزام
رواں سال بین الاقومی سرحد پردراندازی کی 62 کوششیں کی گئیں گزشتہ سال یہ اعدادوشمار 48 تھے،دراندازی کی متعدد کوششوں کو ناکام بنادیا گیا،بارڈر سیکورٹی فورس کے سربراہ ڈی کے پاتھک کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 27 نومبر 2015 18:29
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) بھارتی سرحدی فورس (بی ایس ایف ) کے سربراہ ڈی کے پاتھک نے الزام عائد کیا ہے کہ رواں سال پاکستان کی جانب سے دراندازی کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایفکے قیام کو 50سال مکمل ہونے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی ایس ایف چیف نے کہاکہ مغربی سرحد کے ساتھ پاکستان کی طرف سے دراندازی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کا مقصد بھارت میں گھس کر دہشتگردی کی کاروائی کرنا تھا ۔
انکا کہنا تھاکہ رواں سال بین الاقومی سرحد پرابتک دراندازی کی 62 کوششیں کی گئیں گزشتہ سال یہ اعدادوشمار 48 تھے ۔بی ایس ایف چیف نے دعویٰ کیاکہ دراندازی کی متعدد کوششوں کو ناکام بنادیا گیا۔رواں سال بی ایس ایف کیلئے شرمنا ک بھی رہا جب دہشتگردوں کے خودکش اسکواڈ نے جموں اور گراسپور پنجاب میں داخل ہوکر شہریوں اور اہلکاروں کوہلاک کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.